Surah 53 of 114 · 62 ayahs · Makki · 18 reciters
النجم
Surah An-Najm
The Star
- Surah
- 53/114
- Ayahs
- 62
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 53:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلنَّجْمِ إِذَا هَوَىٰتارے کی قسم جب غائب ہونے لگےBy the star when it descends,
- 53:2مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰکہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیںYour companion [Muhammad] has not strayed, nor has he erred,
- 53:3وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلْهَوَىٰٓاور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیںNor does he speak from [his own] inclination.
- 53:4إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْىٌۭ يُوحَىٰیہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہےIt is not but a revelation revealed,
- 53:5عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلْقُوَىٰان کو نہایت قوت والے نے سکھایاTaught to him by one intense in strength -
- 53:6ذُو مِرَّةٍۢ فَٱسْتَوَىٰ(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئےOne of soundness. And he rose to [his] true form
- 53:7وَهُوَ بِٱلْأُفُقِ ٱلْأَعْلَىٰاور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھےWhile he was in the higher [part of the] horizon.
- 53:8ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰپھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھےThen he approached and descended
- 53:9فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰتو دو کمان کے فاصلے پر یا اس سے بھی کمAnd was at a distance of two bow lengths or nearer.
- 53:10فَأَوْحَىٰٓ إِلَىٰ عَبْدِهِۦ مَآ أَوْحَىٰپھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجاAnd he revealed to His Servant what he revealed.
- 53:11مَا كَذَبَ ٱلْفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓجو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ ماناThe heart did not lie [about] what it saw.
- 53:12أَفَتُمَٰرُونَهُۥ عَلَىٰ مَا يَرَىٰکیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟So will you dispute with him over what he saw?
- 53:13وَلَقَدْ رَءَاهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰاور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہےAnd he certainly saw him in another descent
- 53:14عِندَ سِدْرَةِ ٱلْمُنتَهَىٰپرلی حد کی بیری کے پاسAt the Lote Tree of the Utmost Boundary -
- 53:15عِندَهَا جَنَّةُ ٱلْمَأْوَىٰٓاسی کے پاس رہنے کی جنت ہےNear it is the Garden of Refuge -
- 53:16إِذْ يَغْشَى ٱلسِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰجب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھاWhen there covered the Lote Tree that which covered [it].
- 53:17مَا زَاغَ ٱلْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھیThe sight [of the Prophet] did not swerve, nor did it transgress [its limit].
- 53:18لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ ءَايَٰتِ رَبِّهِ ٱلْكُبْرَىٰٓانہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیںHe certainly saw of the greatest signs of his Lord.
- 53:19أَفَرَءَيْتُمُ ٱللَّٰتَ وَٱلْعُزَّىٰبھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھاSo have you considered al-Lat and al-'Uzza?
- 53:20وَمَنَوٰةَ ٱلثَّالِثَةَ ٱلْأُخْرَىٰٓاور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)And Manat, the third - the other one?
- 53:21أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلْأُنثَىٰ(مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاںIs the male for you and for Him the female?
- 53:22تِلْكَ إِذًۭا قِسْمَةٌۭ ضِيزَىٰٓیہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہےThat, then, is an unjust division.
- 53:23إِنْ هِىَ إِلَّآ أَسْمَآءٌۭ سَمَّيْتُمُوهَآ أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ بِهَا مِن سُلْطَٰنٍ ۚ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ وَمَا تَهْوَى ٱلْأَنفُسُ ۖ وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّن رَّبِّهِمُ ٱلْهُدَىٰٓوہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں۔ خدا نے تو ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ یہ لوگ محض ظن (فاسد) اور خواہشات نفس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہےThey are not but [mere] names you have named them - you and your forefathers - for which Allah has sent down no authority. They follow not except assumption and what [their] souls desire, and there has already come to them from their Lord guidance.
- 53:24أَمْ لِلْإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰکیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہےOr is there for man whatever he wishes?
- 53:25فَلِلَّهِ ٱلْءَاخِرَةُ وَٱلْأُولَىٰآخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہےRather, to Allah belongs the Hereafter and the first [life].
- 53:26۞ وَكَم مِّن مَّلَكٍۢ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ لَا تُغْنِى شَفَٰعَتُهُمْ شَيْـًٔا إِلَّا مِنۢ بَعْدِ أَن يَأْذَنَ ٱللَّهُ لِمَن يَشَآءُ وَيَرْضَىٰٓاور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرےAnd how many angels there are in the heavens whose intercession will not avail at all except [only] after Allah has permitted [it] to whom He wills and approves.
- 53:27إِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِٱلْءَاخِرَةِ لَيُسَمُّونَ ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ تَسْمِيَةَ ٱلْأُنثَىٰجو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کو (خدا کی) لڑکیوں کے نام سے موسوم کرتے ہیںIndeed, those who do not believe in the Hereafter name the angels female names,
- 53:28وَمَا لَهُم بِهِۦ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِن يَتَّبِعُونَ إِلَّا ٱلظَّنَّ ۖ وَإِنَّ ٱلظَّنَّ لَا يُغْنِى مِنَ ٱلْحَقِّ شَيْـًۭٔاحالانکہ ان کو اس کی کچھ خبر نہیں۔ وہ صرف ظن پر چلتے ہیں۔ اور ظن یقین کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتاAnd they have thereof no knowledge. They follow not except assumption, and indeed, assumption avails not against the truth at all.
- 53:29فَأَعْرِضْ عَن مَّن تَوَلَّىٰ عَن ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَاتو جو ہماری یاد سے روگردانی اور صرف دنیا ہی کی زندگی کا خواہاں ہو اس سے تم بھی منہ پھیر لوSo turn away from whoever turns his back on Our message and desires not except the worldly life.
- 53:30ذَٰلِكَ مَبْلَغُهُم مِّنَ ٱلْعِلْمِ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱهْتَدَىٰان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلاThat is their sum of knowledge. Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of who is guided.
- 53:31وَلِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ لِيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَسَٰٓـُٔوا۟ بِمَا عَمِلُوا۟ وَيَجْزِىَ ٱلَّذِينَ أَحْسَنُوا۟ بِٱلْحُسْنَىاور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے (اور اس نے خلقت کو) اس لئے (پیدا کیا ہے) کہ جن لوگوں نے برے کام کئے ان کو ان کے اعمال کا (برا) بدلا دے اور جنہوں نے نیکیاں کیں ان کو نیک بدلہ دےAnd to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth - that He may recompense those who do evil with [the penalty of] what they have done and recompense those who do good with the best [reward] -
- 53:32ٱلَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَٰٓئِرَ ٱلْإِثْمِ وَٱلْفَوَٰحِشَ إِلَّا ٱللَّمَمَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ وَٰسِعُ ٱلْمَغْفِرَةِ ۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنشَأَكُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ وَإِذْ أَنتُمْ أَجِنَّةٌۭ فِى بُطُونِ أُمَّهَٰتِكُمْ ۖ فَلَا تُزَكُّوٓا۟ أَنفُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ ٱتَّقَىٰٓجو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہےThose who avoid the major sins and immoralities, only [committing] slight ones. Indeed, your Lord is vast in forgiveness. He was most knowing of you when He produced you from the earth and when you were fetuses in the wombs of your mothers. So do not claim yourselves to be pure; He is most knowing of who fears Him.
- 53:33أَفَرَءَيْتَ ٱلَّذِى تَوَلَّىٰبھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیاHave you seen the one who turned away
- 53:34وَأَعْطَىٰ قَلِيلًۭا وَأَكْدَىٰٓاور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیاAnd gave a little and [then] refrained?
- 53:35أَعِندَهُۥ عِلْمُ ٱلْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰٓکیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہےDoes he have knowledge of the unseen, so he sees?
- 53:36أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِى صُحُفِ مُوسَىٰکیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچیOr has he not been informed of what was in the scriptures of Moses
- 53:37وَإِبْرَٰهِيمَ ٱلَّذِى وَفَّىٰٓاور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیاAnd [of] Abraham, who fulfilled [his obligations] -
- 53:38أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌۭ وِزْرَ أُخْرَىٰیہ کہ کوئی شخص دوسرے (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گاThat no bearer of burdens will bear the burden of another
- 53:39وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَٰنِ إِلَّا مَا سَعَىٰاور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہےAnd that there is not for man except that [good] for which he strives
- 53:40وَأَنَّ سَعْيَهُۥ سَوْفَ يُرَىٰاور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گیAnd that his effort is going to be seen -
- 53:41ثُمَّ يُجْزَىٰهُ ٱلْجَزَآءَ ٱلْأَوْفَىٰپھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گاThen he will be recompensed for it with the fullest recompense
- 53:42وَأَنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلْمُنتَهَىٰاور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہےAnd that to your Lord is the finality
- 53:43وَأَنَّهُۥ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَىٰاور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہےAnd that it is He who makes [one] laugh and weep
- 53:44وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَااور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہےAnd that it is He who causes death and gives life
- 53:45وَأَنَّهُۥ خَلَقَ ٱلزَّوْجَيْنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰاور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہےAnd that He creates the two mates - the male and female -
- 53:46مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہےFrom a sperm-drop when it is emitted
- 53:47وَأَنَّ عَلَيْهِ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُخْرَىٰاور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہےAnd that [incumbent] upon Him is the next creation
- 53:48وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰاور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہےAnd that it is He who enriches and suffices
- 53:49وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعْرَىٰاور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہےAnd that it is He who is the Lord of Sirius
- 53:50وَأَنَّهُۥٓ أَهْلَكَ عَادًا ٱلْأُولَىٰاور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالاAnd that He destroyed the first [people of] 'Aad
- 53:51وَثَمُودَا۟ فَمَآ أَبْقَىٰاور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑاAnd Thamud - and He did not spare [them] -
- 53:52وَقَوْمَ نُوحٍۢ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰاور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھےAnd the people of Noah before. Indeed, it was they who were [even] more unjust and oppressing.
- 53:53وَٱلْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰاور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکاAnd the overturned towns He hurled down
- 53:54فَغَشَّىٰهَا مَا غَشَّىٰپھر ان پر چھایا جو چھایاAnd covered them by that which He covered.
- 53:55فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰتو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گاThen which of the favors of your Lord do you doubt?
- 53:56هَٰذَا نَذِيرٌۭ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلْأُولَىٰٓیہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیںThis [Prophet] is a warner like the former warners.
- 53:57أَزِفَتِ ٱلْءَازِفَةُآنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچیThe Approaching Day has approached.
- 53:58لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌاس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گاOf it, [from those] besides Allah, there is no remover.
- 53:59أَفَمِنْ هَٰذَا ٱلْحَدِيثِ تَعْجَبُونَاے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟Then at this statement do you wonder?
- 53:60وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَاور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟And you laugh and do not weep
- 53:61وَأَنتُمْ سَٰمِدُونَاور تم غفلت میں پڑ رہے ہوWhile you are proudly sporting?
- 53:62فَٱسْجُدُوا۟ لِلَّهِ وَٱعْبُدُوا۟ ۩تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کروSo prostrate to Allah and worship [Him].

