Surah 74 of 114 · 56 ayahs · Makki · 18 reciters
المدثر
Surah Al-Muddaththir
The Cloaked One
- Surah
- 74/114
- Ayahs
- 56
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 74:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْمُدَّثِّرُاے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہوO you who covers himself [with a garment],
- 74:2قُمْ فَأَنذِرْاُٹھو اور ہدایت کروArise and warn
- 74:3وَرَبَّكَ فَكَبِّرْاور اپنے پروردگار کی بڑائی کروAnd your Lord glorify
- 74:4وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْاور اپنے کپڑوں کو پاک رکھوAnd your clothing purify
- 74:5وَٱلرُّجْزَ فَٱهْجُرْاور ناپاکی سے دور رہوAnd uncleanliness avoid
- 74:6وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُاور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہوAnd do not confer favor to acquire more
- 74:7وَلِرَبِّكَ فَٱصْبِرْاور اپنے پروردگار کے لئے صبر کروBut for your Lord be patient.
- 74:8فَإِذَا نُقِرَ فِى ٱلنَّاقُورِجب صور پھونکا جائے گاAnd when the trumpet is blown,
- 74:9فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍۢ يَوْمٌ عَسِيرٌوہ دن کا مشکل دن ہوگاThat Day will be a difficult day
- 74:10عَلَى ٱلْكَٰفِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍۢ(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگاFor the disbelievers - not easy.
- 74:11ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًۭاہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیاLeave Me with the one I created alone
- 74:12وَجَعَلْتُ لَهُۥ مَالًۭا مَّمْدُودًۭااور مال کثیر دیاAnd to whom I granted extensive wealth
- 74:13وَبَنِينَ شُهُودًۭااور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئےAnd children present [with him]
- 74:14وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمْهِيدًۭااور ہر طرح کے سامان میں وسعت دیAnd spread [everything] before him, easing [his life].
- 74:15ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیںThen he desires that I should add more.
- 74:16كَلَّآ ۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِءَايَٰتِنَا عَنِيدًۭاایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہےNo! Indeed, he has been toward Our verses obstinate.
- 74:17سَأُرْهِقُهُۥ صَعُودًاہم اسے صعود پر چڑھائیں گےI will cover him with arduous torment.
- 74:18إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَاس نے فکر کیا اور تجویز کیIndeed, he thought and deliberated.
- 74:19فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَیہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کیSo may he be destroyed [for] how he deliberated.
- 74:20ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَپھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کیThen may he be destroyed [for] how he deliberated.
- 74:21ثُمَّ نَظَرَپھر تامل کیاThen he considered [again];
- 74:22ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَپھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیاThen he frowned and scowled;
- 74:23ثُمَّ أَدْبَرَ وَٱسْتَكْبَرَپھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیاThen he turned back and was arrogant
- 74:24فَقَالَ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا سِحْرٌۭ يُؤْثَرُپھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہےAnd said, "This is not but magic imitated [from others].
- 74:25إِنْ هَٰذَآ إِلَّا قَوْلُ ٱلْبَشَرِ(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہےThis is not but the word of a human being."
- 74:26سَأُصْلِيهِ سَقَرَہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گےI will drive him into Saqar.
- 74:27وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا سَقَرُاور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟And what can make you know what is Saqar?
- 74:28لَا تُبْقِى وَلَا تَذَرُ(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گیIt lets nothing remain and leaves nothing [unburned],
- 74:29لَوَّاحَةٌۭ لِّلْبَشَرِاور بدن جھلس کر سیاہ کردے گیBlackening the skins.
- 74:30عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَاس پر اُنیس داروغہ ہیںOver it are nineteen [angels].
- 74:31وَمَا جَعَلْنَآ أَصْحَٰبَ ٱلنَّارِ إِلَّا مَلَٰٓئِكَةًۭ ۙ وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةًۭ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لِيَسْتَيْقِنَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَٰبَ وَيَزْدَادَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِيمَٰنًۭا ۙ وَلَا يَرْتَابَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْمُؤْمِنُونَ ۙ وَلِيَقُولَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ وَٱلْكَٰفِرُونَ مَاذَآ أَرَادَ ٱللَّهُ بِهَٰذَا مَثَلًۭا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ ٱللَّهُ مَن يَشَآءُ وَيَهْدِى مَن يَشَآءُ ۚ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ ۚ وَمَا هِىَ إِلَّا ذِكْرَىٰ لِلْبَشَرِاور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہےAnd We have not made the keepers of the Fire except angels. And We have not made their number except as a trial for those who disbelieve - that those who were given the Scripture will be convinced and those who have believed will increase in faith and those who were given the Scripture and the believers will not doubt and that those in whose hearts is hypocrisy and the disbelievers will say, "What does Allah intend by this as an example?" Thus does Allah leave astray whom He wills and guides whom He wills. And none knows the soldiers of your Lord except Him. And mention of the Fire is not but a reminder to humanity.
- 74:32كَلَّا وَٱلْقَمَرِہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسمNo! By the moon
- 74:33وَٱلَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَاور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگےAnd [by] the night when it departs
- 74:34وَٱلصُّبْحِ إِذَآ أَسْفَرَاور صبح کی جب روشن ہوAnd [by] the morning when it brightens,
- 74:35إِنَّهَا لَإِحْدَى ٱلْكُبَرِکہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہےIndeed, the Fire is of the greatest [afflictions]
- 74:36نَذِيرًۭا لِّلْبَشَرِ(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوفAs a warning to humanity -
- 74:37لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَجو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہےTo whoever wills among you to proceed or stay behind.
- 74:38كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہےEvery soul, for what it has earned, will be retained
- 74:39إِلَّآ أَصْحَٰبَ ٱلْيَمِينِمگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)Except the companions of the right,
- 74:40فِى جَنَّٰتٍۢ يَتَسَآءَلُونَ(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے[Who will be] in gardens, questioning each other
- 74:41عَنِ ٱلْمُجْرِمِينَ(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سےAbout the criminals,
- 74:42مَا سَلَكَكُمْ فِى سَقَرَکہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟[And asking them], "What put you into Saqar?"
- 74:43قَالُوا۟ لَمْ نَكُ مِنَ ٱلْمُصَلِّينَوہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھےThey will say, "We were not of those who prayed,
- 74:44وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ ٱلْمِسْكِينَاور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھےNor did we used to feed the poor.
- 74:45وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ ٱلْخَآئِضِينَاور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھےAnd we used to enter into vain discourse with those who engaged [in it],
- 74:46وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ ٱلدِّينِاور روز جزا کو جھٹلاتے تھےAnd we used to deny the Day of Recompense
- 74:47حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلْيَقِينُیہاں تک کہ ہمیں موت آگئیUntil there came to us the certainty."
- 74:48فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَٰعَةُ ٱلشَّٰفِعِينَ(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گیSo there will not benefit them the intercession of [any] intercessors.
- 74:49فَمَا لَهُمْ عَنِ ٱلتَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیںThen what is [the matter] with them that they are, from the reminder, turning away
- 74:50كَأَنَّهُمْ حُمُرٌۭ مُّسْتَنفِرَةٌۭگویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیںAs if they were alarmed donkeys
- 74:51فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍۭ(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیںFleeing from a lion?
- 74:52بَلْ يُرِيدُ كُلُّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًۭا مُّنَشَّرَةًۭاصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئےRather, every person among them desires that he would be given scriptures spread about.
- 74:53كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ ٱلْءَاخِرَةَایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیںNo! But they do not fear the Hereafter.
- 74:54كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذْكِرَةٌۭکچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہےNo! Indeed, the Qur'an is a reminder
- 74:55فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥتو جو چاہے اسے یاد رکھےThen whoever wills will remember it.
- 74:56وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ ۚ هُوَ أَهْلُ ٱلتَّقْوَىٰ وَأَهْلُ ٱلْمَغْفِرَةِاور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہےAnd they will not remember except that Allah wills. He is worthy of fear and adequate for [granting] forgiveness.

